Javed Bhai
مرحوم جاوید بھائی کے لین دین کا حساب
نعمان صاحب اور یوسف بھائی کا معاملہ
نعمان صاحب سے یوسف بھائی کے لئے ایک لاکھ روپے لئے گئے تھے، جو دسمبر 2025 میں واپس کرنے ہیں۔
فون پر طے ہوا ہے کہ اب یوسف بھائی یہ رقم براہ راست ارسلہ کو ادا کریں گے۔
🎧 پہلا آڈیو میسج
🎧 دوسرا آڈیو میسج
یوسف بھائی اور ارسلہ کا معاملہ
یوسف بھائی نے ارسلہ کا 5 تولے سونا لیا ہوا ہے۔
ابھی تک 0.5 تولہ واپس کیا ہے۔
باقی 4.5 تولے سونا واپس کرنا باقی ہے۔
درخت کا معاملہ
جاوید بھائی نے ابو جی کو درخت بیچ کر 15,000 روپے ادا کیے تھے۔
اسی درخت کے 20,000 روپے مانی بلوچ نے جاوید بھائی کو ادا کرنے ہیں۔
اب مانی بلوچ درخت فروخت کرنے سے انکاری ہے، لہٰذا یا تو ابو جی ارسلہ کو ادا شدہ پندرہ ہزار واپس کریں دوسری صورت میں مانی بلوچ درخت فروخت کر کے 20,000 روپے ارسلہ کو ادا کرے۔
ٹھیکے کا معاملہ
مانی بلوچ نے ٹھیکے کے 20,000 روپے جاوید بھائی کے فوت ہونے کے بعد ادا کر دیے ہیں ۔
دیگر لین دین
| نام | تفصیل | رقم | اسٹیٹس |
|---|---|---|---|
| مانی سیٹھ | ادائیگی باقی | 2100 | واجب الادا |
| رزاق کراچی والا | ادائیگی باقی | 4700 | واجب الادا |
| رفیق سیالکوٹ والا | ادائیگی باقی | 2200 | واجب الادا |
| حاجی اسحاق | ادا کر دئیے | 2000 | ادا شدہ |
| ندیم جانو ترکھان کا نواسہ | ادا کر دیے | 20000 | ادا شدہ |
| شہزاد نمبردار | ادا کر دیے | 20000 | ادا شدہ |
| بگا-پرائی | ادا کر دیے | 5000 | ادا شدہ |
| ناصر کراچی والا | ادا کر دیے | 16400 | ادا شدہ |
| اسجد کراچی والا | ادا کر دیے | 5000 | ادا شدہ |
| ابو جی | ادا کر دیے | 3850 | ادا شدہ |
کل واجب الادا رقم: 0 روپے
کل ادا شدہ رقم: 0 روپے
سونا: 0 تولے ادا شدہ | 0 تولے باقی
Comments
Post a Comment